وائس چیئرمینوں کا پہلا اجلاس 19 فروری کو ہوگا

وائس چیئرمینوں کا پہلا اجلاس 19 فروری کو ہوگا

ملتان(سپیشل رپورٹر)ضلع کونسل ملتان کے وائس چیئرمینوں کا پہلا باقاعدہ (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )

اجلاس پیر گیارہ بجے رضا ہال میں منعقد ہوگا۔اجلاس کی صدارت چیئرمین ضلع کونسل دیوان عباس بخاری کریں گے۔ اجلاس میں ضلع کونسل کے تمام افسران بھی شرکت کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...