اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلیٰ شیخ عمر دین کے چہلم میں سیاسی و سماجی شخصیات صحافیوں ، اخبار فروش رہنماؤں کی شرکت‘ علامہ فاروق سعیدی نے فلسفہ موت و حیات بیان کیا

اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلیٰ شیخ عمر دین کے چہلم میں سیاسی و سماجی ...

ملتان(سپیشل رپورٹر) اخبار فروش یونین ملتان کے سرپرست اعلیٰ شیخ عمر دین کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کے لئے ختم (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

چہلم ان کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی۔ختم چہلم کا آغاز عالمی شہرت یافتہ قاری عبدالغفار نقشبندی نے تلاوت کلام پاک سے کیا۔نعت خوانی میں قاری سعید خان نقشبندی،ڈاکٹرعمران یوسف،شیخ عبدالحمید،حمید نواز عصیمی،احمد نواز عصیمی نے ہدیہ نعت پیش کیا۔جبکہ جماعت اہلسنت پنجاب کے ناظم اعلیٰ علامہ فاروق خان سعیدی نے اپنے خطاب میں موت و حیات کے فلسفہ پرروشنی ڈالی جبکہ خانقاہ حامدیہ کے سجادہ نشین حضرت صاحبزادہ قاری احمد میاں خان نقشبندی،دربار حضرت سخی نواب کے سجادہ نشین مخدوم سید زوہیب گیلانی نے دعا کرائی۔سٹیج سیکرٹری کے فرائض معروف صحافی مظہر جاوید نے ادا کیے۔تقریب میں سید فخرامام شاہ،مخدوم جاوید ہاشمی،جمشید خان دستی،نویدالحق ارائیں،منور احسان قریشی، مخدوم سید احمد مجتبیٰ گیلانی، شیخ طارق رشید، حافظ اقبال خان خاکوانی، مخدوم سید غلام یزدانی گیلانی، مخدوم سید راجن بخش گیلانی، میاں جمیل احمد، بیرسٹروسیم خان بادوزئی، ندیم قریشی، ملک عدنان ڈوگر، بابو نفیس احمد انصاری، خواجہ سلیمان صدیقی، ملک نذیراحمد اعوان، چودھری طارق نیاز، ملک سرفراز کھور، چیئرمینز رانا نعیم، اختر عالم قریشی، زاہد بشیر قریشی، ملک اسلم ڈوگر، شیخ عمران ارشد، سہیل اکبر قریشی،آل پاکستان اخبار فیڈریشن کے جوائنٹ سیکرٹری محمد سہیل پاشا، حافظ اللہ دتہ کاشف بوسن،الطاف بلوچ ، ڈاکٹر اکمل مدنی، ملک یوسف، پروفیسر حمید رضا صدیقی، رانا اسلم ساغر، پروفیسر عنایت علی قریشی، بابر وارثی، وسیم ممتاز ایڈووکیٹ، محمد ایوب مغل، حافظ محمد ظفر قریشی، شیخ عبدالحمید قادری، ڈاکٹر عمران یوسف، محمد علی رضوی، افتخار مغل، الحاج اشرف قریشی،علی رضا گردیزی، یعقوب شیرا، قلب عابد، ڈاکٹر غضنفر ملک مقامی اخبارات کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرز میاں عبدالغفار، راؤ شمیم اصغر، آصف علی فرخ، ظفر آہیر، ڈاکٹر امجد بخاری،امتیازاحمد گھمن، ملک ذوالفقار، عبدالجبار مفتی، مہر عزیز، اسد ممتاز، مقامی صحافی سلیم ناز، رفیق قریشی، شاکر حسین شاکر، اسلم اکرام زئی، نوید شاہ، نیاز گل،یعقوب سید، امجد سعید ملک، سرکولیشن منیجر مبین حیدر، یار محمد، یوسف خان، فرخ حسن خلجی اخبار فروش یونین ملتان کے صدر ملک عرفان اترا،جنرل سیکرٹری احمد مختارملک، ممبر فیڈریشن ملک حاجی بلال، ملک حاجی شہزاد، مقامی نیوز ایجنٹ سید مہدی الزمان شاہ، ملک اجمل، ملک عباس، ملک فرقان، ملک وحید، ملک فرید ڈوگر، ملک ایوب، مظہر حسین، رمضان چوہان، رحیم یارخان سے شکیل صدیقی، صادق آباد سے عبدالصمد ،ارشد مراد، خان پور سے نادر خان، بہاول پور سے عبدالرشید قریشی، لودھراں سے سید سجاد شاہ، کہروڑ پکا سے آصف اقبال، دنیا پور سے جاوید عاصی، خواجہ طاہر، وہاڑی کے ملک اسلم، اے ڈی بلوچ، خانیوال سے ناصرلنگاہ ، ممتاز خان اور شیخ بلال، کبیروالا سے چودھری فاروق، جہانیاں سے محمد اویس، ڈیرہ غازیخان سے نسیم خان بابر،چوک اعظم سے واحد بخش، لیہ سے غلام فرید،سابق صدر ملک نواز اترا، ملک حاجی ایوب،ملک حاجی بشیر اترا،چیئرمین ملک اجمل، عبدالرزاق بھٹی،ناصر حسین قریشی، ریاض غوری، عبدالرحمن عابد، ملک بلال قمر، ملک محبوب پرویز، ملک سجاد رسول، سید مدثر شاہ، سید نذر شاہ،خالد بھٹی، رانا محمد اقبال، طارق اترا، ملک اللہ یار اترا ،مسعودالحسن مٹھو،ملک حاجی فیاض ،منظور نشتر اور بڑی تعداد میں اخبار فروشوں اور سیاسی وسماجی شخصیا ت نے شرکت کی۔مرحو م کے صاحبزادوں شیخ صلاح الدین، شیخ معین عمر، شیخ شہزاد عمر، شیخ نوید عمر، شیخ نعیم عمر، شیخ حیدر عمر، شیخ زاہد عمر، شیخ طارق عمر اور شیخ فاروق عمر نے تمام مہمانوں کا آمد پرشکریہ ادا کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...