پائلٹ راشد منہاس شہد کا یوم پیدائش آج منایا جائیگا

پائلٹ راشد منہاس شہد کا یوم پیدائش آج منایا جائیگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر)وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش(بقیہ نمبر33صفحہ7پر )
کرنے والے قوم کے عظیم سپوت پاک فضائیہ کے شہید پائلٹ راشد منہاس کا یوم پیدائش آج(17 فروری) کو منایا جائے گا۔ نشان حیدر کا اعزاز پانے والے پاک فضائیہ کے کم عمر ترین شہید پائلٹ راشد منہاس 17 فروری 1851ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 13 مارچ 1971ء میں پاک فضائیہ میں کمیشنڈ حاصل کیا۔ زیر تربیت پائلٹ راشد منہاس کے انسٹرکٹر نے 20 اگست 1971ء کو دوران پرواز طیارے کا رخ پائلٹ کی طرف لے جانے کا حکم دیتے ہوئے طیارے کا کنٹرول سنبھال لیا جس پر شہید پائلٹ راشد منہاس نے طیارے کا رخ زمین کی طرف موڑ دیا جس کے نتیجہ میں طیارہ گرکر تباہ ہو گیا اور پائلٹ راشد منہاس شہید ہو گئے۔