پی سی جی اے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعداد و شمار کل جاری کریگی

پی سی جی اے کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعداد و شمار کل جاری کریگی

ملتان(جنرل رپورٹر) پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن (پی سی جی اے) کپاس کی فیکٹریوں میں آمد کے اعداد و شمار 18 فروری کو (بقیہ نمبر30صفحہ7پر )

جاری کرے گی کاٹن سیزن 2017-18ء میں 15 فروری 2018 تک فیکٹریوں میں آنے والی کپاس، روٹی کی تیاری، فروخت اور تقابلی جائزہ پر مبنی اعداد و شمار مسائل ہوں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...