پرائیویٹ سکیم کے تحت حج گروپ آرگنائزرز کی سکروٹنی کا عمل جاری

پرائیویٹ سکیم کے تحت حج گروپ آرگنائزرز کی سکروٹنی کا عمل جاری

ملتان (سٹی رپورٹر)وزارت مذہبی امور کی جانب سے پرائیویٹ حج سکیم کے تحٹ حج گروپ آرگنائزروں کی سکروٹنی کا (بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

عمل جاری ہے۔ وزارت کے ذرائع کے مطابق رواں سال2800 نئی کمپنیوں نے رجسٹریشن کے لئے درخواستیں جمع کرائی ہیں جنہیں سکروٹنی کے عمل سے گزارنے کے بعد حج کوٹہ دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ حج 2017 کے موقع پر 772 پرائیویٹ ٹور آپریٹرز نے حج آپریشن میں حصہ لیا تھا جن کے پاس 50 سے 230حجاج کا کوٹہ تھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...