دوہا سے آنے والے نجی ایئر لائن کے ساتھ سے نان کسٹم پیڈ 26 آئی فونز، 6 آئی پیڈز اور آئی واچ ضبط

دوہا سے آنے والے نجی ایئر لائن کے ساتھ سے نان کسٹم پیڈ 26 آئی فونز، 6 آئی پیڈز ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (نیوز رپورٹر ) کسٹم ائر پورٹ سٹاف نے دوہاسے آنے والی قطر ائر لائن (بقیہ نمبر41صفحہ12پر )
کے مسافر سے نان کسٹم پیڈ 26آئی فونز ‘6آئی پیڈز اور آئی واچ ضبط کرلی اور مسافر نبیل عمار کو حراست میں لے لیا ہے ۔ کسٹم ایکٹ 1969کے تحت ضبط شدہ موبائل فونز ‘ آئی پیڈز اور آئی فون واچ کی مالیت 40لاکھ روپے بتائی گئی ہے ۔ مسافر قطر ائر لائن کی پرواز کیو آر69سے ملتان پہنچا تھا۔