صوبہ بھر کی فوڈ اتھارٹیز سے عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی سے متعلق رپورٹس طلب

صوبہ بھر کی فوڈ اتھارٹیز سے عوام کو معیاری خوراک کی فراہمی سے متعلق رپورٹس ...

رحیم یارخان(بیورونیوز)چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبہ بھر کی فوڈ اتھارٹیز سے عوام کو معیاری اشیاء خوردونوش کی فراہمی بارے (بقیہ نمبر21صفحہ12پر )

مفصل رپورٹس طلب کر لی گئی ہیں جن میں صوبہ بھر کے ہوٹلوں، ریسٹورنٹس اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء تیار و فروخت کرنے والے مراکز پر معیاری خوراک کی تیاری اور فروخت بارے اب تک اٹھائے جانے والے اقدامات کی رپورٹس طلب کی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...