پنجاب کے نئے مالی سال کے بجٹ میں ماتحت عدلیہ کی ترقیاتی سکیموں کیلئے تین ارب روپے مختص کرنیکا فیصلہ
خانیوال(نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر کے 36اضلاع میں عدلیہ کی 11درجن ترقیاتی سکیموں(بقیہ نمبر20صفحہ12پر )
کیلئے تقریباً3ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے رواں مالی سال میں عدلیہ کی نامکمل تمام سکمیں مکمل کرنے کا عندیہ بھی دیاگیا ہے ۔
فیصلہ