ضلع کونسل ملتان نے پی ایچ اے کو اپنی حدود میں ایڈورٹائزنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا

ضلع کونسل ملتان نے پی ایچ اے کو اپنی حدود میں ایڈورٹائزنگ فیس وصول کرنے سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سپیشل رپورٹر)ضلع کونسل ملتان نے پی ایچ اے کو اپنی حدود میں ایڈورٹائزنگ فیس وصول کرنے سے روک دیا ہے۔اس سلسلے (بقیہ نمبر19صفحہ12پر )
میں چیف آفیسر ضلع کونسل نے پی ایچ اے کو خط لکھ دیا ہے کہ ضلع کونسل کے دیہی علاقوں سے ایڈورٹائزنگ فیس وصول نہ کی جائے۔