ڈاک خانوں کو شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

ڈاک خانوں کو شناختی کارڈ بنانے کی سہولت دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال(نمائندہ پاکستان) حکومت نے خانیوال سمیت ملک بھر کے ڈاک خانوں میں عوام کی سہولیات کیلئے شناختی کارڈ کی (بقیہ نمبر27صفحہ7پر )
سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں بیشتر اضلاع کے ڈاک خانوں کو یہ سہولیات میسر کردی گئی ہیں۔