یوٹیلٹی گھی ، یوٹیلٹی کوکنگ آئل صارفین کو جلد یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہوگا

یوٹیلٹی گھی ، یوٹیلٹی کوکنگ آئل صارفین کو جلد یوٹیلٹی سٹورز پر دستیاب ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(جنرل رپورٹر) صارفین کو جلد ہی یوٹیلٹی سٹورز پر یوٹیلٹی گھی اور یوٹیلٹی کوکنگ آئل ملے گا ذرائع کیمطابق سپریم کورٹ آف(بقیہ نمبر25صفحہ7پر )
پاکستان نے یو ایس سی انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ آئی ایس او ٹینڈرز کیمطابق گھی اور کوکنگ آئل کی کوالٹی کو یقینی بنایا جائے۔