یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی

ملتان(جنرل رپورٹر) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ملازمین نے تنخواہیں ملنے (بقیہ نمبر24صفحہ7پر )

پر سکھ کا سانس لیا ہے وفاقی حکومت نے تاحال یو ایس سی کو اربوں روپے کی سبسڈی کی رقم ادا نہیں کی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...