بھارت، انٹیلی جنس بیورو کے عہدیدار کی سڑک کے کنارے سے لاش برآمد

بھارت، انٹیلی جنس بیورو کے عہدیدار کی سڑک کے کنارے سے لاش برآمد

نئی دہلی(آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان میں انٹیلی جنس بیورو کا ایک عہدیدار سڑک کنارے مرد پایا گیا بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ ضلع جھالاوار میں ایک انٹیلی جنس بیورو کے عہدیدار کی سڑک کنارے لاش ملی ہے جس کی شناخت جیتان پراکیش کے طور پر ہوئی ہے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ لاش پوسٹ مارٹم کرکے ورثا کے حوالے کردی گئی ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں ۔

بھارت انٹیلی جنس بیورو

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...