نا صر شاہ کا محمد بخش لا شاری کے انتقال پراظہا ر افسوس

نا صر شاہ کا محمد بخش لا شاری کے انتقال پراظہا ر افسوس

کراچی(اسٹاف رپورٹر)صوبا ئی وزیر اطلا عات، محنت ، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ سندھ سید نا صر حسین شاہ نے پیپلز پا رٹی کے با نی چیئر مین شہید ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی اور سندھ کے سابق صوبائی وزیر محمد بخش لا شاری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے تعزیتی بیا ن میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماکر اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین وپسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...