زینب کے قاتل عمران کو سنگسار کیا جائے، مقتولہ بچی کے والد کا مطالبہ

زینب کے قاتل عمران کو سنگسار کیا جائے، مقتولہ بچی کے والد کا مطالبہ
زینب کے قاتل عمران کو سنگسار کیا جائے، مقتولہ بچی کے والد کا مطالبہ

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی 8 سالہ بچی زینب کے والد امین انصاری نے کہاہے کہ ملزم کو سخت دی جائے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ نہ ہوا۔ انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو سنگسار کیا جائے جب تک کہ اس کی موت واقع نہ ہو جائے۔

انسداد دہشتگردی عدالت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امین انصاری نے کہا کہ چیف جسٹس ثاقب نثار کا بہت مشکور ہوں،ان کی وجہ سے اتنی تیزی سے ٹرائل ہوا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...