آج صرف زینب قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا،7 بچیوں کے کیسز کا ٹرائل جاری ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجا ب

آج صرف زینب قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا،7 بچیوں کے کیسز کا ٹرائل جاری ...
آج صرف زینب قتل کیس کا فیصلہ سنایا جائے گا،7 بچیوں کے کیسز کا ٹرائل جاری ہے،پراسیکیوٹر جنرل پنجا ب

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پراسیکیوٹر جنرل پنجا ب احتشام قادر نے کہا ہے کہ آج صرف زینب قتل کیس کافیصلہ سنایاجائے گا۔

انسداد دہشتگردی عدالت آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 7بچیوں کوزیادتی کے بعدقتل کرنے کے کیسزکاٹرائل جاری ہے،ملزم نے زینب اور 8بچیوں کوقتل کرنے کااعتراف کیاہے۔

پراسیکیوٹر جنرل پنجاب احتشام قادر نے کہا کہ باقی 7کیسزمیں ابھی قانونی تقاضے پورے کرنے ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...