زینب قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سجاد احمد کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے

زینب قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سجاد احمد کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے
زینب قتل کیس: انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سجاد احمد کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سجاد احمد کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ،زینب قتل کیس کا فیصلہ کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار کسی ملزم کا ٹرائل انتہائی مختصر وقت میں مکمل کیا گیااورپہلی بارسائنسی ثبوتوں کوشہادت کے طورپرعدالت میں پیش کیاگیا،عدالت نے 12 فروری کوملزم پر فردجرم عائدکی اور زینب قتل کیس کا فیصلہ 15 فروری کو محفوظ کیا گیا تھاجو آج سنایا جائے گا۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...