زینب قتل کیس ،زینب کے والداور چچا جیل کوٹ لکھپت پہنچ گئے

زینب قتل کیس ،زینب کے والداور چچا جیل کوٹ لکھپت پہنچ گئے
زینب قتل کیس ،زینب کے والداور چچا جیل کوٹ لکھپت پہنچ گئے

  


لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)زینب قتل کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا،مقتولہ بچی کے والد امین انصاری اور چچا کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے۔لیکن زینب کی والدہ گھر میں ہی موجود ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سجاد احمد بھی عدالت پہنچ گئے،جہاں زینب قتل کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

مزید : اہم خبریں /قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور


loading...