پی ایس ایل تھری، لاہور کے میچوں کے ایک ہزار روپے والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے

پی ایس ایل تھری، لاہور کے میچوں کے ایک ہزار روپے والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے
پی ایس ایل تھری، لاہور کے میچوں کے ایک ہزار روپے والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے لاہور میں ہونیوالے دونوں میچز کے 1 ہزار مالیت والے تمام ٹکٹ بک ہو گئے۔

پہلے آف مقابلے 20 اور 21 مارچ کو قذافی سٹیڈیم میں ہونگے,گزشتہ روز شام 6 بجے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوئی تھی۔

ایک دن میں تمام ایک ہزار روپے کی قیمت والے تمام ٹکٹس بک ہو گئے۔

مزید :

کھیل -