مریم نواز کے استقبال کیلئے آنیوالے سابق رکن صوبائی اسمبلی کا سرپھٹ گیا

مریم نواز کے استقبال کیلئے آنیوالے سابق رکن صوبائی اسمبلی کا سرپھٹ گیا
مریم نواز کے استقبال کیلئے آنیوالے سابق رکن صوبائی اسمبلی کا سرپھٹ گیا

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے استقبال کیلئے بینظیر ائیرپورٹ آنے والے سابق رکن صوبائی اسمبلی چودھری ریاض کو قافلے میں شامل عظمیٰ بخاری کی گاڑی نے ٹکر مار دی جس سے ان کا سر پھٹ گیا ، انہیں ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...