میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا 

میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا 
میکسیکو سٹی میں 7.5 شدت کا زلزلہ،سونامی کا خطرہ ٹل گیا 

  


میکسیکوسٹی(این این آئی)میکسیکو سٹی کو7.5 شدت کے زلزلے نے ہلا کر رکھ دیاتاہم سونامی کا کوئی خطرہ نہیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلہ 43 کلومیٹر گہرائی میں میکسیکو کے جنوب مشرقی علاقے میں آیا۔زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں ،تاہم زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ۔حکام کا کہنا تھا کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...