بیٹوں کی داعش میں شمولیت،ٹیکساس کے میاں بیوی کو اڑھائی سال قید

بیٹوں کی داعش میں شمولیت،ٹیکساس کے میاں بیوی کو اڑھائی سال قید
بیٹوں کی داعش میں شمولیت،ٹیکساس کے میاں بیوی کو اڑھائی سال قید

  


ٹیکساس (این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے میاں بیوی کو داعش میں بیٹوں کی شمولیت سے متعلق حقائق چھپانے کے جرم میں جیل بھیج دیا گیا ۔

امریکی میڈیا کے مطابق ٹیکساس کے شہر پلانو سے تعلق رکھنے والے حسنین علی کو ایک سال جبکہ اس کی بیوی سمیہ علی کو 30 ماہ قید کے علاوہ5 ہزار ڈالر جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔دونوں افراد پر الزامات تھے کہ انہوں نے تفتیش کے دوران ایف بی آئی سے غلط بیانی کی۔حسنین اور سمیہ کے 2 بیٹوں ارمان علی اور عمر علی نے امریکا سے مصر اور پھر شام کا سفر کیا جہاں انہوں نے داعش میں شمولیت اختیار کی۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...