لودھراں میں جلسہ ،سٹیج پر چڑھتے ہی مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ کیا کام کردیا؟دیکھ کرہر کوئی دنگ رہ گیا کیوں کے ۔۔۔

لودھراں میں جلسہ ،سٹیج پر چڑھتے ہی مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ کیا کام ...
لودھراں میں جلسہ ،سٹیج پر چڑھتے ہی مریم نواز نے حمزہ شہباز کے ساتھ کیا کام کردیا؟دیکھ کرہر کوئی دنگ رہ گیا کیوں کے ۔۔۔

  


لودھراں(ڈیلی پاکستان آن لائن)لودھراں میں مسلم لیگ ن کے ہونے والے جلسے میں پارٹی صدر نوا ز شریف اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے خطاب کیا اور سیاسی مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا ،اس جلسے میں پارٹی میں تقسیم اور ٹوٹ کی باتیں کرنے والوں کو بھی منہ بھی کھانا پڑی جب دونوں بھائیوں کے ساتھ ،ساتھ ان کے بچے بھی ایک ہی سٹیج پر موجود تھے ۔

لودھراں میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف کا کہناتھا کہ لودھراں کی عوام نے ثابت کیا کہ فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں، حمزہ شہباز اور مریم نواز ایک بار پھر لودھراں آئیں گے اور آپ سے بات کریں گے۔

مسلم لیگ ن کے قائدین جب سٹیج پر عوام کے سامنے آئے تو نواز شریف اور شہباز شریف عوامی نعروں کا ہاتھ ہلا کرجواب دے رہے تھے اسی دوران مریم نوا ز بھی سٹیج پر ہی موجود تھیں جبکہ حمزہ شہباز پیچھے تھے لیکن مریم نواز نے انہیں سٹیج پرآگے آنے کے لئے جگہ دی جس کو خوب سراہا جا رہا ہے،یہ ن لیگ کی جانب سے مخالفین کو کھرا جواب بھی ہے جو کہ پارٹی میں تقسیم کی افواہیں پھیلا رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید : علاقائی /پنجاب /لودھراں /قومی /ڈیلی بائیٹس


loading...