شام میں اعلیٰ جہادی کمانڈر کا قتل

شام میں اعلیٰ جہادی کمانڈر کا قتل
شام میں اعلیٰ جہادی کمانڈر کا قتل

  


دمشق(این این آئی)شام میں اعلی جہادی کمانڈر اندھا دھند فائرنگ میں مارا گیا ۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیرین آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے بتایا ہے کہ شمالی شام میں سخت گیر جہادی لیڈر ابو ایمن المَصری کو نورالدین الزنگی باغی گروپ کے مسلح افراد نے ہلاک کیا۔ المَصری کا تعلق حیات تحریر الشام سے تھا اور اْسے الحوطہ کے گاؤں کے قریب بے تحاشا فائرنگ کر کے مارا گیا۔ جہادی لیڈر کے قتل کی تصدیق حیات تحریر الشام کے چینل الاِباء نے بھی کر دی ہے۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : بین الاقوامی


loading...