جنسی تعلقات کے بدلے کام لینے والا بھی برابر کا قصور وار ہے :ایکتا کپور 

جنسی تعلقات کے بدلے کام لینے والا بھی برابر کا قصور وار ہے :ایکتا کپور 
جنسی تعلقات کے بدلے کام لینے والا بھی برابر کا قصور وار ہے :ایکتا کپور 

  


ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ ادا کارہ ایکتا کپور نے کہا ہے کہ جنسی تعلقات کے بدلے کام لینے والا بھی برابر کا قصور وار ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو میں ایکتا کپور کا کہناتھا کہ اگر کوئی پروڈیوسرجنسی تعلقات کے بدلے کام دینے کا وعدہ کرتا ہے تو اس کی بات مان کر کام لینے والا بھی اتنا ہی ذمہ دار ہے۔ایکتا نے کہا کہ ہمیشہ قصور ان لوگوں کا ہی نہیں ہوتا جن کے پاس طاقت یا دولت ہوتی ہے اس لیے صرف انھیں ملزم سمجھنا درست نہیں۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

مزید : تفریح


loading...