لاہور پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون، 2ملزم گرفتار

لاہور پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون، 2ملزم گرفتار
لاہور پولیس کا پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاون، 2ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور پولیس نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 2پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے پتنگ بازی کے خلاف متعدد شکایات موصول ہونے پر شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 2ملزمان کودھر لیا، جن کے قبضے سے پتنگیں اورڈوریں بھی برآمدہوئی ہیں ۔ تاہم پولیس نے زیر حراست افراد کیخلاف مقدمہ درج کرکے انہیں متعلقہ تھانے منتقل کردیا ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں