مدینہ منورہ میں گرد وغبار کا طوفان ، حد نگاہ انتہائی متاثر
جده (محمد اكرم اسد) مدینہ منورہ میں آج گرد وغبار کا طوفان ہے جس کے باعث حد نگاہ انتہائی متاثر ہے۔ محکمہ شہری دفاع نے شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ڈرائیورطوفان کے وقت ہائی وے کا سفر نہ کریں۔ وزارت صحت نے گرد کے باعث
بونده باندى بھی ہوتی رہی.تمام ہسپتالوں کوکسی بھی ہنگامی حالات کے لئے مستعد رہنے کی ہدایت کی ہے۔