چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت
چولستان جیپ ریلی کا آخری روز، جرمن سفیر کی افتتاحی تقریب میں شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) 14 ویں چولستان انٹرنیشنل ڈیزرٹ جیپ ریلی کا آج چوتھا اورآخری روز ہے۔ جرمن سفیر مارٹن کوبلر نے بھی آج کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی ہے۔
پری پیڈ کیٹیگری کے فائنل راو¿نڈ میں 34 گاڑیاں 256 کلومیٹرطویل ٹریک پردوڑائی جائیں گی۔بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نادر مگسی اپنے اعزاز کی دفاع کریں گے۔ جھنگ سے تعلق رکھنے والے صاحب زادہ سلطان دفاعی چیمپئن کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے۔
گزشتہ روز خواتین کی سٹاک کیٹیگری میں سابق چیمپئن تشنا پٹیل فاتح قرار پائی تھیں اور اسلام آباد کی سلمہ ثروت دوسرے نمبر پر رہیں جبکہ عاصمہ صدیقی گاڑی خراب ہونے کی وجہ سے ریس سے باہر ہوگئی تھیں۔