نوازشریف کاجناح ہسپتال میں تیسراروز ،مریم نوازآج بھی اپنے والد سے ملاقات کریں گی

نوازشریف کاجناح ہسپتال میں تیسراروز ،مریم نوازآج بھی اپنے والد سے ملاقات ...
نوازشریف کاجناح ہسپتال میں تیسراروز ،مریم نوازآج بھی اپنے والد سے ملاقات کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف کا جناح ہسپتال میں آج تیسرا روز ہے،مریم نوازآج بھی والدسے ملاقات کریں گی ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جناح ہسپتال میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کاایک بارپھرٹروپ آئی ٹیسٹ کیاجائےگا،سابق وزیراعظم کاپی آئی سی میں 2 بارٹروپ آئی ٹیسٹ کیاگیا ،نوازشریف کاٹروپ آئی ٹیسٹ نیگٹوآیاتھا ۔
سابق وزیراعظم نوازشریف سے ان کی صاحبزادی مریم نوازآج بھی ملاقات کریں گی جبکہ صدرن لیگ شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات کابھی امکان ہے ۔