لاہورقلندرز کے کپتان محمد حفیظ انجرڈ،آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

لاہورقلندرز کے کپتان محمد حفیظ انجرڈ،آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں ...
لاہورقلندرز کے کپتان محمد حفیظ انجرڈ،آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ انجرڈ ہو گئے جس کی وجہ سے وہ آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے۔
واضح رہے کہ لاہور قلندرز کے کپتان محمد حفیظ کو کراچی کنگز کیخلاف میچ میں انگوٹھے پر انجری ہوئی ،ڈاکٹرز کی جانب سے محمد حفیظ کو ابتدائی ٹیسٹ کے بعد کچھ روز آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔
جس کی وجہ سے وہ آج پشاور زلمی کیخلاف میچ نہیں کھیلیں گے، ان کی جگہ اے بی ڈی ویلیئرز لاہور قلندرز کی قیادت کریں گے۔

مزید :

کھیل -