میٹر ریڈر بجلی کی ریڈنگ لینے آیا، گھر میں نابالغ لڑکی کو اکیلے دیکھ کرہراساں کرنا شروع کردیا لیکن پھر خود کو ہی زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

میٹر ریڈر بجلی کی ریڈنگ لینے آیا، گھر میں نابالغ لڑکی کو اکیلے دیکھ کرہراساں ...
میٹر ریڈر بجلی کی ریڈنگ لینے آیا، گھر میں نابالغ لڑکی کو اکیلے دیکھ کرہراساں کرنا شروع کردیا لیکن پھر خود کو ہی زندگی کا سب سے بڑا جھٹکا لگ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک میٹر ریڈر کو نابالغ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ضلع شاملی کے نواحی گاﺅں میں پروین کمار نامی میٹر ریڈر بجلی کے یونٹس کی ریڈنگ لینے کیلئے آیا، اس نے گھر میں نابالغ لڑکی کو اکیلے دیکھا تو اس کو ہراساں کرنا شروع کردیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی۔ لڑکی کے چیخنے چلانے پر پڑوسی اکٹھے ہوگئے جنہوں نے درگت بنانے کے بعد میٹر ریڈر کو پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف بچوں کے تحفظ کے قانون پوکسو ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -