عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،اسحاق ڈار

عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،اسحاق ڈار
عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،اسحاق ڈار

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،ان کا جلد اقتدار سے ہٹ جانا قوم کی ضرورت بن چکا ہے ۔

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اپنے ویڈیو بیان میں کہاہے کہ عمران جیسے وزیراعظم کا پاکستان کے عوام پر مسلط ہونا بدقسمتی ہے ،ان کا جلد اقتدار سے ہٹ جانا قوم کی ضرورت بن چکا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان کو ملک قوم آئین اورقانون کی کوئی پرواہ نہیں ،عمران خان خودکوبادشاہ سلامت سمجھتے ہیں ۔

مزید : قومی /علاقائی /پنجاب /لاہور