صدارتی ریفرنس میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کاکوئی الزام نہیں ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

صدارتی ریفرنس میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کاکوئی الزام نہیں ،جسٹس قاضی فائز ...
صدارتی ریفرنس میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کاکوئی الزام نہیں ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے صدارتی ریفرنس سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا

  



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارت ریفرنس سے متعلق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔

جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی جانب سے جمع کرائے گئے جواب میں کہاگیاہے کہ صدارتی ریفرنس میں کرپشن اور منی لانڈرنگ کاکوئی الزام نہیں ہے،ریفرنس میں غیرملکی جائیدادوں کیلئے پیسہ دینے کا الزام نہیں ہے ،جواب میں مزید کہاگیا ہے کہ ایک جائیدادمیرے سپریم کورٹ کا جج بننے سے پہلے خریدی گئی،میری اہلیہ نے اپنے ذرائع آمدن سے جائیداد خریدی۔

مزید : قومی /علاقائی /اسلام آباد