اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل لاہور پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل لاہور پہنچ گئے
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل لاہور پہنچ گئے

  



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس لاہور پہنچ گئے ۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل لاہور پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال صوبائی وزیر خزانہ ہاشم جواں بخت نے کیا ۔رپورٹس کے مطابق لاہور میں قیام کے دوران انتونیو گوتریس گورنر ہاوس پنجاب کا دورہ کریں گے جہاںوہ گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کریں گے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور