پبی، نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص جاں بحق
پبی (نما ئندہ پاکستان) نا معلوم افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص جان بحق ملز مان موقع سے فرار ہو نے میں کا میاب تفصیلات کے مطابق زاہد سا کن علی بیگ نے تھا نہ پبی میں رپورٹ درج کرا تے ہو ئے کہا کہ میرے بھا ئی ارشد کو نا معلوم افراد نے فا ئرنگ کر کے قتل کر دیا پبی پو لیس نے زاہد کے رپورٹ پر نا معلوم افراد کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کی