محکمہ صحت پنجاب کے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات 

    محکمہ صحت پنجاب کے متعدد افسروں کے تقرر و تبادلے کے احکامات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)محکمہ صحت میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے گئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈاکٹر محمد نوید مظہر کو ڈی ڈی ایچ او ننکانہ صاحب، ڈاکٹر محمد طاہر کو ڈی ڈی ایچ او شاہ کوٹ،ڈاکٹر محمد وقاص سرور کو ڈی ڈی ایچ او فورٹ عباس بہاولنگر، ڈاکٹر عبدالرحمن ان کو ڈی ڈی ایچ او منچن آباد،ڈاکٹر شاہد عارف کو ڈی ڈی ایچ او عارف والا پاکپتن تعینات،ڈاکٹر میاں احمد فاروق کو ایم ایس ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈاکٹر محمد اتھر سکھانی کو ایم ایس ڈی جی خان جبکہ ڈاکٹر کاشف شہزاد کو ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ چکوال تبادلہ کر دیا گیا۔
محکمہ صحت 

مزید :

صفحہ آخر -