ہنڈا پراڈکٹ کی مفت  تبدیلی کی اطلاع

ہنڈا پراڈکٹ کی مفت  تبدیلی کی اطلاع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ۔ر): ہنڈا اٹلس کارز (پاکستان) لمیٹڈ نے گلوبل ہنڈا پالیسی کے تحت خصوصی یاد دہانی مہم برائے تبدیلی پارٹس کا اعلان کیاہے۔ اس اقدام کے ذریعے ہنڈا مندرجہ بالا ماڈلز اور ساخت (ہنڈا BRV 2018، ہنڈاسوک 2018-2019، ہنڈا ایکارڈ (2018 و الے صارفین ایندھن کے پمپ پروپیلر موٹر کی مفت تبدیلی حاصل کر سکتے ہیں۔ہنڈا اٹلس کارز نے اعلان کیا ہے کہ مندرجہ بالا ماڈلزہنڈا گاڑیاں رکھنے والے حضرات سے درخوا ست  ہے کہ وہ اپنے قریبی با اختیار 3Sاور 2Sسے رابطہ یا ملاقات کر کے اوپر دئیے گئے پرزہ جات کی مفت تبدیلی کی اس پیشکش سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔ہنڈا اپنے قابل قدر صارفین کی مسلسل سر پرستی پر ان کا بے حد مشکور ہے۔

مزید :

کامرس -