مقامی ہوٹل میں اطباء کا اجلاس،طبی کانفرنس کی پالیسیوں پر تنقید

مقامی ہوٹل میں اطباء کا اجلاس،طبی کانفرنس کی پالیسیوں پر تنقید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) مقامی ہوٹل میں شاندار جلسہ  میں ملک بھر کے ہزاروں اطبا  نے شرکت کی اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے حکیم رضوان حفیظ ملک، حکیم طاہر پرویز بھٹی'حکیم راحت نسیم سوہدروی،حکیم نسیم قاسمی، پروفیسر حکیم عمران لودھی،پروفیسر حکیم سید مراد علی شاہ،حکیم امین امجد،حکیم فرید فیضی،حکیم سرفراز بھٹی،حکیم سجاد زخمی، حکیم ظفر اقبال نول،حکیم بشیر بھیروی،حکیم محمد اسلم گھمن ، پروفیسر حکیم محمد اسحاق سلطان، حکیم افتخارمبین عرشی' سپیرییر یونیورسٹی اور بی ای ایم ایس کے نمائندوں حافظ ادریس خان' حکیم زیرک عامر' ڈاکٹر مستنصر اور حکیم مشرف علی زیدی نے پاکستان طبی کانفرنس کی  پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا