کاہنہ کے مختلف علاقے جوہڑ میں تبدیل،اہل علاقہ مشکلات کا شکار
کاہنہ(نامہ نگار ) کاہنہ اور گرد و نواح کے علاقہ شہزادہ روڈ، پانچ نمبر سٹاپ، دھوپ سڑی، کچوانہ روڈ، شالیمار ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گجومتہ شہزاد والی حویلیاں، عبداللہ ٹاؤن، جھلکے میں ہر طرف سیوریج کے گٹروں سے کھولتا ہوا پانی لوگوں کے گھروں میں داخل ان گلیوں سے گزرنے والے طالب علم، خواتین اور راہگیر شدید مشکلات میں مبتلاہیں،اہل علاقہ نے متعلقہ انتظامیہ سے اصلاح و احوال کا مطالبہ کیا ہے