تحریک انصاف کا ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبر پختونخوا اسمبلی پیپلز پارٹی میں شامل 

      تحریک انصاف کا ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبر پختونخوا اسمبلی پیپلز پارٹی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)سینیٹ الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کو زور دار جھٹکا، ایک سینیٹر اور ایک رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی نے پی پی میں شمولیت کرلی،کوہاٹ سے سینیٹر شمیم آفریدی اور رکن خیبرپختونخواہ اسمبلی امجد آفریدی نے پی پی پی میں شمولیت کی۔ پی پی ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 27 فروری کو کوہاٹ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
شمولیت

مزید :

صفحہ اول -