پٹوار خانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنیکا فیصلہ
خانیوال (بیورونیوز)پنجاب حکومت نے پٹوار خانوں کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا پہلے مرحلے میں روزنامچہ واقعاتی،گرداوری،لال کتاب کو ڈیجیٹل کیا جائے گا ذرائع کے مطابق ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے سے تحریف وتبدیلی ممکن نہ ہوگی روزنامچہ واقعاتی میں (بقیہ نمبر39صفحہ 6پر)
روزمرہ کے معاملات کو سنٹر لائز کیا جائے گا گرداوری میں کسی جگہ پر کرنسی فصل اور کیا چل رہا ہے کا اندراج کیا جائے گا لال کتاب میں کس کے پاس کتنے جانور ہیں اور کیا کیا اشیاء ہیں کودرج کیا جائے گا فصلوں کی کاشت، پیداوار،نفع کا اندراج بھی ہوگا۔
فیصلہ