کرم داد قریشی: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش‘3 جوان گرفتار‘ مقدمہ درج

کرم داد قریشی: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی  نمائش‘3 جوان گرفتار‘ مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  مظفرگڑھ (نامہ نگار) سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے 3 جوانوں کو مظفرگڑھ کے تھانہ قریشی پولیس نے گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کرلیا، ملزمان نے ایک روز قبل فیس بک اکانٹ اور ٹک ٹاک پر ناجائز اسلحہ (بقیہ نمبر46صفحہ 6پر)
کے ساتھ ویڈیوز بنا کر وائرل کیں تھیں، گرفتار ملزمان میں ملزمان نادر، صابر، سکندر شامل ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
مقدمہ درج