ملتان: متعدد ایس ایچ اوز تبدیل

ملتان: متعدد ایس ایچ اوز تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار) سی پی او نے ضلع بھر کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے ہیں۔جن کو فوری طور پر اپنی نئی جائے تعیناتی پر حاضری کرنے کی ہدایت (بقیہ نمبر18صفحہ 6پر)
کی گئی ہے۔جاری احکامات کے مطابق سب انسپکٹر شیراز لطیف کو ایس ایچ او پاک گیٹ۔انسپکٹر ابرار گجر کو ایس ایچ او مخدوم رشید۔سب انسپکٹر حاجی لیاقت علی کو ایس ایچ او شاہ رکن عالم تعینات کردیا ہے۔جبکہ سب انسپکٹر حماد خان۔محمد کلیم اور آصف شہزاد کو پولیس لائن حاضری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تبدیل