ملتان: چوری‘ ڈکیتی کی متعدد وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں روپے کا نقصان
ملتان (وقا ئع نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کی نقدی،موٹرسائیکلیں ودیگر سامان سے محروم ہوگئے پولیس نے مقدمات کا اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے ۔تفصیل کے مطابق تھانہ نیوملتان کے علاقے گلستان چوک معصوم شاہ روڑ محمد خالد سے چار مسلح ڈاکو نے نقدی22ہزار سمیت موبائل چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ کینٹ کے علاقے گلشن غفور کالونی شفیع الرحمن کیگھر سے نایاب کتیاں مالیت1لاکھ، تھانہ قطب پور کے علاقے بستی دائرہ ایازحسین،تھانہ گلگشت کے علاقے محمد شبیر، تھانہ بی زیڈ کے علاقے احمد آباد عبدالرحمن کی موٹر(بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)
سائیکلیں، تھانہ شاہ رکن عالم کے علاقے شہاد سیف کیگھر سے نقدی و زیور مالیت1لاکھ25ہزار،ڈی ب؛لاک محمد عامر کی موٹرسائیکل، ٹی چوک فرحان خان کی جیب سے نقدی و موبائل مالیت57ہزار، تھانہ قادر پور راں کے علاقے محمد اکرم کیرقبہ سے ملزم فہد ٹرانسفارمر، تھانہ بوہڑ گیٹ کے علاقے رانی اسلام کے پرس سے نقدی و موبائل جبکہ تھانہ الپہ کے علاقے شبیر احمد کے رقبہ سے بریکر مالیت3ہزار چوری ہوگئے۔
نقصان