لا نگ مارچ آسان نہیں،یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں،چودھری سرور 

لا نگ مارچ آسان نہیں،یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں،چودھری سرور 
لا نگ مارچ آسان نہیں،یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں،چودھری سرور 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری محمد سرور کاکہناہے کہ لا نگ مارچ آسان نہیں،یہ اپوزیشن کے بس کی بات نہیں، فروری ،مارچ،اپریل،مئی بھی گزرجائے گا،جون میں بجٹ پیش ہوگا۔
نجی ٹی وی دنیانیوز کے مطابق گورنر چودھری سرور نے کہاکہ حکومت آئینی مدت کاآخری دن بھی پوراکرےگی،وزیراعظم کسی صورت اپنے مو¿قف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،ان کاکہناتھا کہ اپوزیشن کے پاس حکومتی مینڈیٹ تسلیم کرنے کے سواکوئی آپشن نہیں۔