پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کے والد انتقال کرگئے

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کے والد انتقال کرگئے
پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کے والد انتقال کرگئے

  

دبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے صدر ڈاکٹر فیصل اکرام کے والد بزرگوار گزشتہ دنوں پاکستان میں انتقال کرگئے۔ اپنے والد کے انتقال کی اطلاع پر ڈاکٹر فیصل اکرام فوراً پاکستان روانہ ہوگئے۔ د بئی ودیگر امارات میں مقیم ڈاکٹر فیصل اکرام کے دوستوں نے ان سے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لئے دعائے مغفرت و بخشش کی ہے۔

مزید :

تارکین پاکستان -