پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ، مداحوں کیلئے خوشخبری 

پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ ...
پاکستان کی وہ معروف اداکارہ جنہیں پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا دعوت نامہ موصول ہو گیا ، مداحوں کیلئے خوشخبری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ صنم بلوچ کو پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل سیزن 6 کا دعو ت نامہ موصول ہو گیاہے جسے دیکھ کر وہ خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئیں اور ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ صنم بلوچ نے انسٹا گرام پر مختصر ویڈیو بنا کر شیئر کی اور ساتھ شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ وہ کرکٹ کے سب سے بڑے میلے کو خوب انجوائے کریں گی ۔ خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی ہے۔پی ایس ایل سکس کے میچز کا آغاز 20 فروری سے نیشنل اسٹیڈیم میں ہو گا جبکہ ایونٹ کے لیگ میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

مزید :

تفریح -