وہ یورپی ملک جہاں نئے لاک ڈاؤن کی تجویز  دے دی گئی

وہ یورپی ملک جہاں نئے لاک ڈاؤن کی تجویز  دے دی گئی
وہ یورپی ملک جہاں نئے لاک ڈاؤن کی تجویز  دے دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلان (سید وجاہت بخاری) یورپی ملک اٹلی کی وزارت صحت کے مشیر ریکارڈی نے ملک میں نئے لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا۔

اٹلی کے اعلیٰ پائے کے ڈاکٹر اور  وزیر صحت روبرٹو سپیرنزا کے مشیر والٹر ریکارڈی نے ملک میں کورونا وائرس  کی نئی قسم  کے پھیلاؤ پر تشویش کا  اظہار کرتے ہوے ملک بھر میں ایک اور مکمل لاک ڈاون لگانے کی تجویز دے دی۔

ریکارڈی نے ایک مختصر لیکن سخت لاک ڈاؤن تجویز کیا ہے  جس میں غیر ضروری سرگرمیاں اور سکول بند کرنے پر زور دیا گیا ہے ۔