میاں چنوں میں کھیتوں سے خاتون کی لاش برآمد ، کیسے مارا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

میاں چنوں میں کھیتوں سے خاتون کی لاش برآمد ، کیسے مارا گیا ؟ افسوسناک انکشاف
میاں چنوں میں کھیتوں سے خاتون کی لاش برآمد ، کیسے مارا گیا ؟ افسوسناک انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال(ڈیلی پاکستان آن لائن )میاں  چنوں میں خاتون کو مبینہ  زیادتی کےبعد قتل کرکے لاش کھیتوں میں پھینک دی گئی۔

پولیس کے مطابق میاں  چنوں کے نواحی گاؤں  82 پندرہ ایل میں کھیتو ں سے خاتون کی لاش ملی جسے گلا کاٹ کر قتل کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہےکہ مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بھی بنایا گیا تاہم لاش  کو پوسٹ مارٹم  کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں مکمل طبی معائنے کے بعد خاتون سے زیادتی کی بھی تصدیق کی جاسکے گی۔