سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700روپے کا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700روپے کا اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آ ن لائن)سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونے کے دام 1700 روپے بڑھ کر 303200 روپے ہوگئے۔10 گرام سونے کے بھاؤ 1458 روپے کے اضافے سے 259945 روپے ہوگئے۔دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونے کی قیمت 17 ڈالر بڑھ کر 2900 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

مزید :

بزنس -